اوٹکور میں دواخانہ کے پاس صفائی کے اقدامات

اوٹکور ۔ 18 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرکاری دواخانہ اوٹکور میں ضلعی میں محکمہ ہیلت کی جانب سے دواخانے کے اطراف و اکناف صاف صفائی کا اہتمام کیا گیا اس کے علاوہ بھی اوٹکور کے اہم شاہراہوں پر چسپاں چسپاں گڑھے پڑھے ہوئے تھے جرائم کش پوڈر ڈال گیا ۔ گرام پنچایت کے ذمہ داروں سے کہا کہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے اقدامات کریں تاکہ مہلک

اوٹکور ۔ 18 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرکاری دواخانہ اوٹکور میں ضلعی میں محکمہ ہیلت کی جانب سے دواخانے کے اطراف و اکناف صاف صفائی کا اہتمام کیا گیا اس کے علاوہ بھی اوٹکور کے اہم شاہراہوں پر چسپاں چسپاں گڑھے پڑھے ہوئے تھے جرائم کش پوڈر ڈال گیا ۔ گرام پنچایت کے ذمہ داروں سے کہا کہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے اقدامات کریں تاکہ مہلک بیماریوں سے عوام کو بچایا جائے ۔ نلوں میں پینے کے پانی کی صفائی پر غور کیا جائے ۔ بار بار پینے کے پانی کی صفائی نہ کرنے پر گندہ سا ماحول ہورہا ہے صفائی کیلئے اقدامات کریں ۔

TOPPOPULARRECENT