Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اوٹکور میں مسلم محلہ میں سولار لائیٹ لگانے کا مطالبہ

اوٹکور میں مسلم محلہ میں سولار لائیٹ لگانے کا مطالبہ

اوٹکور ۔ 18 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابق کونسلر تلگودیشم و نائب سرپنچ جناب خواجہ معین الدین نے گرام پنچایت اوٹکور کی جانب سے سولار لائیٹ ، مسلمانوں کے محلہ جات میں نہ لگانے پر احتجاج کرتے ہوئے جناب ایم بھاسکر سرپنچ سے کہا کہ مسلمانوں کی اکثریت محلہ گنتہ کالونی اور دیگر محلے جات ہیں ۔ گرام پنچایت کا عملہ مسلمانوں کے محلہ میں لائی

اوٹکور ۔ 18 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابق کونسلر تلگودیشم و نائب سرپنچ جناب خواجہ معین الدین نے گرام پنچایت اوٹکور کی جانب سے سولار لائیٹ ، مسلمانوں کے محلہ جات میں نہ لگانے پر احتجاج کرتے ہوئے جناب ایم بھاسکر سرپنچ سے کہا کہ مسلمانوں کی اکثریت محلہ گنتہ کالونی اور دیگر محلے جات ہیں ۔ گرام پنچایت کا عملہ مسلمانوں کے محلہ میں لائیٹ نہ لگانے پر اظہار افسوس کیا کہ گرام پنچایت کا عملہ جانب داری سے کام لے رہا ہے ۔ جہاں پر مسلم اکثریت ہے وہاں پر ترقیاتی اور صاف صفائی ، روشنی کا بندوبست کیا جائے ۔

TOPPOPULARRECENT