Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اوٹکور میں گرمائی دینی کلاسیس کا اہتمام

اوٹکور میں گرمائی دینی کلاسیس کا اہتمام

اوٹکور /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نوجوانان اہلحدیث اوٹکور کے بموجب ملت اسلامیہ ہائی اسکول اوٹکور محلہ بنڈہ میں سمر اسلامک کلاسیس کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے ۔ 24 اپریل تا 7 مئی تک کلاسیس چلائے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ 8 مئی بروز جمعہ 2 بجے دوپہر تا شام 5 بجے امتحان ہوگا ۔ علاوہ ا زیں کلاسیس کے اختتام پر تاریخ 10 مئی بروز اتوار بوقت 9.30 ب

اوٹکور /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نوجوانان اہلحدیث اوٹکور کے بموجب ملت اسلامیہ ہائی اسکول اوٹکور محلہ بنڈہ میں سمر اسلامک کلاسیس کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے ۔ 24 اپریل تا 7 مئی تک کلاسیس چلائے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ 8 مئی بروز جمعہ 2 بجے دوپہر تا شام 5 بجے امتحان ہوگا ۔ علاوہ ا زیں کلاسیس کے اختتام پر تاریخ 10 مئی بروز اتوار بوقت 9.30 بجے صبح بمقام مسجد اہلحدیث ایکمار جلسہ عام منعقد ہوگا ۔ جماعت ششم تا دہم و انٹرمیڈیٹ کے تمام طلباء و طالبات اس تحریری مقابلہ اور سمر کلاسیس میں حصہ لیتے ہوئے اپنے اپنے نام 12 اپریل تک محمد انور ، محمد آصف ، محمش بیر کے پاس درج کروائیں ۔مزید تفصیلات کیلئے 9703078819/ 9441649986/ 8341691204 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT