Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اوٹکور والی بال ٹیم کی ضلعی سطح پر کامیابی

اوٹکور والی بال ٹیم کی ضلعی سطح پر کامیابی

اوٹکور 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جگدیش گوڑ ،لکشمی، ملیش ،ملیش،محمد متین نے صحافیوں کو بتایا کہ اوٹکور والی بال ٹیم نے والی بال ٹورنمنٹ میںمختلف ٹیموں سے فتح حاصل کرتے ہوئے بالآخر فائنل میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے ۔ اس کامیابی پر ٹیم کو چاندی کا تمغہ شیلڈ سے نوازا گیا ۔ ضلعی سطح کے ٹورنمنٹ بمقام نارئن پیٹ ڈیویژن کے موضع جا جا پور

اوٹکور 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جگدیش گوڑ ،لکشمی، ملیش ،ملیش،محمد متین نے صحافیوں کو بتایا کہ اوٹکور والی بال ٹیم نے والی بال ٹورنمنٹ میںمختلف ٹیموں سے فتح حاصل کرتے ہوئے بالآخر فائنل میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے ۔ اس کامیابی پر ٹیم کو چاندی کا تمغہ شیلڈ سے نوازا گیا ۔ ضلعی سطح کے ٹورنمنٹ بمقام نارئن پیٹ ڈیویژن کے موضع جا جا پور میں کوٹلہ وینکٹ ریڈی میموریل کی یاد میں منعقد کئے گئے تھے ۔ اس کامیابی پر اوٹکور والی بال ٹیم اوٹکور کو مقامی سرپنچ جناب ایم بھاسکر ،ڈاکٹر سوریہ پرکاش ریڈی زیڈ پی ٹی سی ،ایم پی پی پدماوتی ، ارویندر کمار کانگریس ،ایم بال ریڈی سابق سرپنچ ناصر خان ، کاظم حسین ، منظور احدم ، محمد اشفاق اور دیگر دوست احباب نے مبارکباد نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔

TOPPOPULARRECENT