Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / اوپن اسکول ایس ایس سی انٹر میں داخلے

اوپن اسکول ایس ایس سی انٹر میں داخلے

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ اسٹیٹ اوپن اسکول ( ٹاس ) میں ایس اے سی ( اوپن ) ہے بغیر اسکولی تعلیم کے پرائیوٹ طریقہ ختم ہونے کے اوپن ایس ایس سی ہے ۔ ذریعہ تعلیم انگلش اور اردو ہے ۔ داخلے کی معلومات اور رہنمائی کے لیے محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار 24510012 پر ربط کریں۔۔

اوپن یونیورسٹی ڈگری اور
ایم اے اردو میں داخلے
حیدرآباد ۔ 16 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ایم اے اردو کے علاوہ ڈگری کورسز بی اے ، بی کام ، بی ایس سی میں داخلے کے لیے اہلیتی امتحان ( انٹرنس ) اور انٹر میڈیٹ کامیاب امیدوار اہل ہیں ۔ ذریعہ تعلیم تلگو ، انگلش کے ساتھ اردو بھی ہے ۔ جاریہ تعلیمی سال کیلئے داخلے کی معلومات اور رہبری محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار پر حاصل کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT