Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اوپن ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ کے 16 اپریل سے امتحانات

اوپن ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ کے 16 اپریل سے امتحانات

نارائن پیٹ /24 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوپن ایس ایس سی اور اوپن انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی عمل میں لائی گئی ہے ۔ اوپن ایس ایس سی اور انٹر کے امتحانات 16 اپریل سے منعقد ہوں گے ۔قبل ازیں ان امتحانات کو 25 اپریل سے منعقد کیا جانے والا تھا ۔ انتخابات کے پیش نظر اوپن ایس ایس سی امتحانات 16 اپریل سے منعقد کئے جارہے ہیں ۔ محمد ذا

نارائن پیٹ /24 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوپن ایس ایس سی اور اوپن انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی عمل میں لائی گئی ہے ۔ اوپن ایس ایس سی اور انٹر کے امتحانات 16 اپریل سے منعقد ہوں گے ۔قبل ازیں ان امتحانات کو 25 اپریل سے منعقد کیا جانے والا تھا ۔ انتخابات کے پیش نظر اوپن ایس ایس سی امتحانات 16 اپریل سے منعقد کئے جارہے ہیں ۔ محمد ذاکر حسین کوآرڈینیٹر اوپن ایس ایس سی مرکز ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ نے بتایا کہ اوپن ایس ایس سی کے امتحانات صبح 9.30 بجے تا 12.30 بجے کے درمیان منعقد ہوں گے ۔ 16 اپریل تا 21 اپریل اوپن ایس ایس سی کا امتحان ہوگا ۔ جبکہ اوپن انٹر کے امتحانات 16 اپریل تا 25 اپریل تک منعقد ہوں گے ۔ مزید تفصیلات کیلئے اوپن ایس ایس سی مرکز مارڈن ہائی اسکول سے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT