اوپن یونیورسٹی ڈگری کورسس میں داخلہ کی تاریخ

حیدرآباد ۔ 17 ۔ ستمبر : ( راست ) : ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ڈگری کورس بی اے ، بی کام ، بی ایس سی سال اول میں داخلے کے لیے فارم اور فیس معہ دیرینہ فیس دو سو روپئے کے داخل کرنے کی آخری تاریخ 10 ستمبر ہے ۔ انٹرمیڈیٹ کامیاب یا اہلیتی امتحان ( انٹرنس ) کامیاب امیدوار اہل ہیں ۔ ذریعہ تعلیم ، تلگو ، انگلش کے ساتھ اردو بھی ہے ۔ تین سالہ

حیدرآباد ۔ 17 ۔ ستمبر : ( راست ) : ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ڈگری کورس بی اے ، بی کام ، بی ایس سی سال اول میں داخلے کے لیے فارم اور فیس معہ دیرینہ فیس دو سو روپئے کے داخل کرنے کی آخری تاریخ 10 ستمبر ہے ۔ انٹرمیڈیٹ کامیاب یا اہلیتی امتحان ( انٹرنس ) کامیاب امیدوار اہل ہیں ۔ ذریعہ تعلیم ، تلگو ، انگلش کے ساتھ اردو بھی ہے ۔ تین سالہ ڈگری کورس دیگر یونیورسٹیز کے مماثل ہے اس کے بعد کسی دوسری یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکتے ہیں ۔ داخلے کی معلومات اور رہبری کے لیے ایم آئی جی ایس جلوخانہ لاڈ بازار پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT