Saturday , December 15 2018

اوڈیشہ میں پانی جمع ہونے کے مسئلہ سے پریشانی

کٹک 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) شدید سمندری طوفان ہدہد کے ساتھ متوقع موسلا دھار بارش کے پیش نظر کٹک کا انتظامیہ پانی جمع ہونے کے دیرینہ مسئلہ کی وجہ سے پریشان ہوگیا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے مقامی بلدیات کو چوکس رہنے کی ہدایت دے دی ہے اور پانی کے اخراج کیلئے نشیبی علاقوں میں کافی تعداد میں پمپ کا ذخیرہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ شہر کٹک میں معمو

کٹک 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) شدید سمندری طوفان ہدہد کے ساتھ متوقع موسلا دھار بارش کے پیش نظر کٹک کا انتظامیہ پانی جمع ہونے کے دیرینہ مسئلہ کی وجہ سے پریشان ہوگیا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے مقامی بلدیات کو چوکس رہنے کی ہدایت دے دی ہے اور پانی کے اخراج کیلئے نشیبی علاقوں میں کافی تعداد میں پمپ کا ذخیرہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ شہر کٹک میں معمولی بارش سے بھی کئی علاقوں میں پانی جمع ہوجاتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT