Sunday , December 17 2017
Home / Top Stories / اویسی کی یوپی میں موجودگی بی جے پی کی کامیابی کا سبب بنی ہے۔ ڈگ وجئے سنگھ

اویسی کی یوپی میں موجودگی بی جے پی کی کامیابی کا سبب بنی ہے۔ ڈگ وجئے سنگھ

حیدرآباد۔اے ائی سی سی جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے ہفتہ کے روز مجلس اتحاد المسلمین ( ایم ائی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی پر اترپردیش میں مسلم ووٹوں کی تقسیم کے ذریعہ بھگوا پارٹی( بی جے پی) کی مدد کرنے کا الزام عائد کیاہے۔

ڈگ وجئے سنگھ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ ’’ اسد الدین اویسی یو پی میں ایک سیٹ پر بھی کامیابی حاصل کرنے سے قاصر رہے ۔’’کامیابی حاصل نہیں کی مگر بی جے پی کو کامیاب بنانے کے لئے مدد ضروری کی ہے‘‘۔

TOPPOPULARRECENT