Saturday , December 15 2018

او ایم سی مائننگ کیس گالی اور دیگر عدالت میں حاضر

حیدرآباد 19 فبروری ( پی ٹی آئی )کرناٹک کے سابق وزیر گالی جناردھن ریڈی اور او ایم سی میں دیگر ملزمین آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں حاضر ہوئے ۔ عدالت نے او ایم سی غیر قانونی مائننگ کیس کی سماعت 20 مارچ تک معطل کردی ہے ۔ جناردھن ریڈی اور ان کے برادر نسبتی بی وی سرینواس ریڈی کے شخصی مدد گار کے محفوظ علی خان‘ سابق وزیر داخلہ سبیتا اندرا ریڈی اور سابق آئی اے ایس عہدیدار بھی آج عدالت کے سامنے حاضر ہوئے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT