Wednesday , January 17 2018
Home / ہندوستان / اُردن کے شہزادہ کی اقوام متحدہ میں جہادیوں کی ’’سیاہ دنیا‘‘ پر تنقید

اُردن کے شہزادہ کی اقوام متحدہ میں جہادیوں کی ’’سیاہ دنیا‘‘ پر تنقید

اقوام متحدہ۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اردن کے 20 سالہ ولیعہد حسین بن عبداللہ نے ’’پرتشدد انتہا پسندی کے مقابلے میں نوجوانوں کا کردار ‘‘کے موضوع پر منعقدہ مباحثہ کی جوسلامتی کونسل میں منعقد کیا گیا تھا، صدارت کرتے ہوئے کہا کہ دُنیا کے نوجوانوں کو ’’اسلامی انتہا پسندوں کی سیاہ دنیا کی ترغیب ‘‘ سے بچانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ و

اقوام متحدہ۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اردن کے 20 سالہ ولیعہد حسین بن عبداللہ نے ’’پرتشدد انتہا پسندی کے مقابلے میں نوجوانوں کا کردار ‘‘کے موضوع پر منعقدہ مباحثہ کی جوسلامتی کونسل میں منعقد کیا گیا تھا، صدارت کرتے ہوئے کہا کہ دُنیا کے نوجوانوں کو ’’اسلامی انتہا پسندوں کی سیاہ دنیا کی ترغیب ‘‘ سے بچانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ وہ کمسن ترین شخص ہیں جنہوں نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی ہے۔ اردن اگست میں نوجوان بحالی ٔ امن کارکنوں کو انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا میزبان ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT