Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / اُگادی سے میٹرو ٹرین کے آغاز کا امکان نہیں

اُگادی سے میٹرو ٹرین کے آغاز کا امکان نہیں

حیدرآباد۔2مارچ ( این ایس ایس) شہر میں میٹرو ریل کے پہلے مرحلے کا مقررہ شیڈول کے مطابق 21مارچ اُگادی سے آغاز ممکن نہیں۔ میٹرو ریل منیجنگ ڈائرکٹر این وی ایس ریڈی نے آج واضح طورپریہ بات کہی ۔ انہوں نے بتایا کہ بعض مسائل کی وجہ سے میٹرو ریل کو مرحلہ وار اساس پر نہیں چلایا جاسکتا ‘ اسے پراجکٹ پورا ہونے کے بعد ہی چلانا ممکن ہے ۔

TOPPOPULARRECENT