Monday , December 11 2017
Home / سیاسیات / آئندہ ماہ انڈین سائنس کانگریس

آئندہ ماہ انڈین سائنس کانگریس

حیدرآباد 17 اکٹوبر (پی ٹی آئی) 105 ویں انڈین سائنس کانگریس آئندہ سال جنوری میں منعقد ہوگی۔ وزیر جنگلات جوگو رامنا نے بتایا کہ عثمانیہ یونیورسٹی اِس کانگریس کی 3 تا 7 جنوری میزبانی کرے گی۔ حکومت نے ریاست بھر میں سائنس کے فروغ کے لئے 166.40 کروڑ روپئے کی لاگت سے 9 سائنس سنٹرس قائم کئے ۔ اُنھوں نے بتایا کہ اسمارٹ سٹی پراجکٹ کے تحت ورنگل اور کریم نگر میں ریڈیشن ٹیکنالوجی پلانٹس قائم کئے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT