Sunday , September 23 2018
Home / سیاسیات / آئندہ ہفتوں میں 7 گورنرس کے تقرر کا منصوبہ: راجناتھ سنگھ

آئندہ ہفتوں میں 7 گورنرس کے تقرر کا منصوبہ: راجناتھ سنگھ

نئی دہلی۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ حکومت آئندہ 20 دن میں 7 گورنرس کے تقرر کا منصوبہ بناچکی ہے۔ ان میں امکان ہے کہ بہار، پنجاب اور آسام کے گورنر بھی شامل ہوں گے۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اخباری نمائندوں سے کہا کہ بہار، آسام، منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ میں گورنر کی جائیدادیں مخلوعہ ہیں۔ ٹامل ناڈو کے گورنر روشیا اور اوڈیش

نئی دہلی۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ حکومت آئندہ 20 دن میں 7 گورنرس کے تقرر کا منصوبہ بناچکی ہے۔ ان میں امکان ہے کہ بہار، پنجاب اور آسام کے گورنر بھی شامل ہوں گے۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اخباری نمائندوں سے کہا کہ بہار، آسام، منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ میں گورنر کی جائیدادیں مخلوعہ ہیں۔ ٹامل ناڈو کے گورنر روشیا اور اوڈیشہ کے گورنر جامیر نے چند ماہ کی توسیع کی خواہش کی ہے جب کہ عزیز قریشی میزورم تبادلہ پر سپریم کورٹ سے رجوع ہوگئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT