Saturday , April 21 2018
Home / جرائم و حادثات / آئیل ٹینکر دھماکہ میں زخمی شخص کی موت

آئیل ٹینکر دھماکہ میں زخمی شخص کی موت

حیدرآباد ۔ /14 جنوری (سیاست نیوز) چنگی چرلہ آئیل ٹینکر دھماکے میں شدید طور پر جھلس جانے والے وینکٹ نائیک زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 80 فیصد جھلس جانے والے نائیک کو خانگی دواخانے میں شریک کیا گیا تھا جہاں پر وہ آج فوت ہوگیا ۔ واضح رہے کہ دو دن قبل علاقہ چنگی چرلہ میڈی پلی میں آئیل ٹینکر کا دھماکہ ہوا تھا جس میں 17 زخمی ہوگئے تھے اور وینکٹ نائیک اس حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ دیگر چند زخمیوں کا علاج دواخانوں میں جاری ہے ‘ جن کی حالت میں بہتری ہو رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT