Monday , January 22 2018
Home / جرائم و حادثات / آئیل ٹینک کی صفائی کے دوران تین مزدور ہلاک

آئیل ٹینک کی صفائی کے دوران تین مزدور ہلاک

شمس آباد ۔ 4 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد آر جی آئی پولیس اسٹیشن حدود میں واقع گگن پہاڑ میں آئیل ٹینک کی صفائی کے دوران تین مزدور ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے بموجب گگن پہاڑ میں واقع گوردھن آئیل میل میں آج شام آئیل ٹینک کی صفائی کے دوران تین مزدور دم گھٹنے سے فوت ہوگئے اور دو بری طرح متاثر ہوگئے ۔ متوفیوں میں جادھو 30 سالہ مادھو 27 سالہ دونوں بھائی اور سریش 27 سالہ شامل ہیں جب کہ سنجے اور ویرٹ شدید طور پر زخمی ہوگئے ۔ جنہیں خانگی دواخانہ منتقل کردیا گیا ۔ اطلاع ملتے ہی شمس آباد آر جی آئی انسپکٹر سدھاکر ، سب انسپکٹر سرینواس مقام پر پہنچ کر مقام کا معائنہ کیا اور متوفیوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے دواخانہ منتقل کردیا اور گوردھن آئیل میل مینجمنٹ کے خلاف لاپرواہی برتنے کا مقدمہ

TOPPOPULARRECENT