Wednesday , December 12 2018

آئی ایس کے چند حامیوں پر انٹلی جنس کی خفیہ نگرانی

نئی دہلی 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی نوجوانوں کی ایک معمولی تعداد نے عراق اور شام پہونچ کر خوفناک دہشت گرد گروپ آئی ایس آئی ایس (داعش) میں شمولیت اختیار کی ہے جبکہ داعش کے چند حامیوں پر سکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے خفیہ نظر رکھی جارہی ہے۔ مملکتی وزیرداخلہ ہری بھائی پرتی بھائی چودھری نے راجیہ سبھا میں یہ انکشاف کیا اور کہاکہ ان

نئی دہلی 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی نوجوانوں کی ایک معمولی تعداد نے عراق اور شام پہونچ کر خوفناک دہشت گرد گروپ آئی ایس آئی ایس (داعش) میں شمولیت اختیار کی ہے جبکہ داعش کے چند حامیوں پر سکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے خفیہ نظر رکھی جارہی ہے۔ مملکتی وزیرداخلہ ہری بھائی پرتی بھائی چودھری نے راجیہ سبھا میں یہ انکشاف کیا اور کہاکہ انٹلی اور سکیوریٹی اداروں نے بعض نوجوانوں کے عراق و شام کو سفر کرنے کی کوششوں کو ناکام بنادیا جو فی الحال خفیہ نگرانی میں ہیں اور اُن کی کونسلنگ کی جارہی ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ آئی ایس آئی ایس (داعش) کے چند حامیوں پر سکیوریٹی ایجنسیوں کی طرف سے خفیہ نظر رکھی جارہی ہے‘‘۔

TOPPOPULARRECENT