Monday , October 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / آئی سی سی کے آئندہ اجلاس میں کہر موضوع بحث

آئی سی سی کے آئندہ اجلاس میں کہر موضوع بحث

دبئی۔9 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام)آئی سی سی نے آلودگی اور کہر میں ہندوستان اور سری لنکا کے مابین دہلی ٹسٹ کا نوٹس لے لیا۔ اس معاملے پر فروری میں آئی سی سی اجلاس کے دوران بحث کی جائے گی اور مستقبل میں ایسے حالات سے بچنے کیلئے میڈیکل ماہرین دہلی ٹسٹ کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

TOPPOPULARRECENT