Tuesday , September 25 2018
Home / کھیل کی خبریں / آئی پی ایل :چینائی سوپر کنگس کی ایک رن سے سنسنی خیز کامیابی

آئی پی ایل :چینائی سوپر کنگس کی ایک رن سے سنسنی خیز کامیابی

چینائی۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل ۔8 ٹوئنٹی 20 کرکٹ میچ میں فاسٹ بولر اشیش نہرا نے 3 وکٹس حاصل کرتے ہوئے بہترین بولنگ کی اور دو مرتبہ چمپین رہنے والی چینائی سوپر کنگس نے دہلی ڈیر ڈیولس کو آخری سنسنی خیز اوور میں ایک رنز سے شکست دے دی۔آخری اوور میں کامیابی کیلئے 19 رنز کی ضرورت تھی اور البی مرکل نے ڈائن بریوو کی گیند پر 2 چوکے ا

چینائی۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل ۔8 ٹوئنٹی 20 کرکٹ میچ میں فاسٹ بولر اشیش نہرا نے 3 وکٹس حاصل کرتے ہوئے بہترین بولنگ کی اور دو مرتبہ چمپین رہنے والی چینائی سوپر کنگس نے دہلی ڈیر ڈیولس کو آخری سنسنی خیز اوور میں ایک رنز سے شکست دے دی۔آخری اوور میں کامیابی کیلئے 19 رنز کی ضرورت تھی اور البی مرکل نے ڈائن بریوو کی گیند پر 2 چوکے اور ایک چھکا لگایا ،اس کے باوجود دہلی کو کامیابی کیلئے ایک رن کی ضرورت تھی۔ قبل ازیں چینائی سوپر کنگس ،اسپن گیند بازی کے آگے بے بس نظر آرہی تھی اور اس نے 150/7 کا اوسط اسکور کیا۔ اوپنر اِسمتھ(34) اور مڈل آرڈر بیٹسمین پلیسس (32) نے اچھی بنیاد رکھی لیکن دہلی کے تین اسپنرس امیت مشرا 1/21 ، عمران طاہر 1/27 اور ڈیئو منائی 1/15 نے اسکور کو بڑھنے نہیں دیا۔ کامیابی کیلئے 151 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے دہلی کی ٹیم 5 اوور میں 39/3 پر لڑکھ

TOPPOPULARRECENT