Saturday , December 16 2017
Home / کھیل کی خبریں / آئی پی ایل کی دو نئی ٹیموں کا کل اعلان

آئی پی ایل کی دو نئی ٹیموں کا کل اعلان

نئی دہلی۔6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کی دو نئی ٹیموں کا منگل کو ٹورنمنٹ کی گورننگ کونسل اجلاس کے بعد اعلان کیا جائیگا۔ بی سی سی آئی نے آج ایک بیان میں کہا ہے کہ گورننگ کونسل دو نئی ٹیموں کا فیصلہ کرے گی جو آئندہ دو سال کے لئے آئی پی ایل میں حصہ لیں گی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی جس میں نئی ٹیموں کا اعلان کیا جائیگا۔

TOPPOPULARRECENT