Tuesday , September 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / آتشبازی کے موقع پر احتیاط برتنے کا مشورہ

آتشبازی کے موقع پر احتیاط برتنے کا مشورہ

نظام آباد:22؍اکتوبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ایس پی نظام آباد مسٹر چندر شیکھر ریڈی نے ضلع نظام آباد کی عوام کو دیپاولی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دیپاولی تاریکی کو ختم کرتے ہوئے ایک نئی روشنی لاتی ہے اور یہ دیپاولی ہر شخص کی زندگی میں ایک نئی روشنی پیدا کرنے کی امید ظاہر کی۔ انہوں نے ضلع کی عوام سے خواہش کی کہ پٹاخوں کو نذرآتش کرت

نظام آباد:22؍اکتوبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ایس پی نظام آباد مسٹر چندر شیکھر ریڈی نے ضلع نظام آباد کی عوام کو دیپاولی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دیپاولی تاریکی کو ختم کرتے ہوئے ایک نئی روشنی لاتی ہے اور یہ دیپاولی ہر شخص کی زندگی میں ایک نئی روشنی پیدا کرنے کی امید ظاہر کی۔ انہوں نے ضلع کی عوام سے خواہش کی کہ پٹاخوں کو نذرآتش کرتے وقت حفاظتی اقدامات کرنے خاص طور سے بچوں پر نظر رکھنے اور بچوں کو ساتھ رکھتے ہوئے نظر انداز کرنے اور امن و امان کی برقرار ی کیلئے تعاون کرنے اور پولیس ملازمین ، عوام کے درمیان بہتر تعلقات پیدا کرنے کیلئے تمام اقدامات کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔

TOPPOPULARRECENT