Wednesday , December 19 2018

آتش فشاں سے دھویں کا دوبارہ اخراج

لیما16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پیرو میں آتش فشاں پہاڑ نے ایک بار پھر راکھ اور دھواں اگلنا شروع کر دیا ہے۔ پہاڑ سے نکلنے والی راکھ کو 3000 میٹر بلندی تک فضا میں دیکھا جاسکتا ہے۔ جنوبی پیرو کے ''ا?بیناس'' آتش فشاں پہاڑ سے بھاری مقدار میں راکھ کا اخراج ہو رہا ہے۔ جس کے باعث فضا میں 3500 میٹر کی بلندی تک راکھ اور دھوئیں کے بادل نظر آ رہے ہیں۔ ماہ

لیما16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پیرو میں آتش فشاں پہاڑ نے ایک بار پھر راکھ اور دھواں اگلنا شروع کر دیا ہے۔ پہاڑ سے نکلنے والی راکھ کو 3000 میٹر بلندی تک فضا میں دیکھا جاسکتا ہے۔ جنوبی پیرو کے ”ا?بیناس” آتش فشاں پہاڑ سے بھاری مقدار میں راکھ کا اخراج ہو رہا ہے۔ جس کے باعث فضا میں 3500 میٹر کی بلندی تک راکھ اور دھوئیں کے بادل نظر آ رہے ہیں۔ ماہرین نے دھماکوں کے ساتھ پہاڑ سے چٹان اور مٹی کے تودے گرنے کو زلزلے یا کسی بڑے خطرے کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔ ماہرین نے قریبی علاقے کے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صحت کے مسائل سے بچنے کے لیے ماسک اور چشمے کا استعمال کریں۔

TOPPOPULARRECENT