Tuesday , September 25 2018
Home / شہر کی خبریں / آج اور کل کے بی پی ٹی امتحانات ملتوی

آج اور کل کے بی پی ٹی امتحانات ملتوی

حیدرآباد۔13اکٹوبر ( سیاست نیوز) این ٹی آر ہیلت یونیورسٹی کے زیراہتمام 14 اور 15 اکٹوبر کو منعقد ہونے والے بی پی ٹی سالانہ امتحانات چند ناگزیر وجوہات کے باعث ملتوی کردیئے گئے ہیں ۔ یونیورسٹی آف ہیلت سائنسیس کے ذرائع نے یہ بات بتائی اور کہا کہ 16اور 17 اکٹوبر کو منعقد ہونے والے امتحانات بی پی ٹی پروگرام کے مطابق منعقد ہوں گے ۔ سمجھا جاتا ہے کہ محض ساحلی آندھرا کے اضلاع میں طوفان ’ہدہد‘ سے پیش آئے نقصانات اور شدید بارش کی وغیرہ کی وجہ سے ہی دو یوم کے پرچہ جات کو ملتوی کرنے کا این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنسیس انتظامیہ نے فیصلہ کیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT