Friday , January 19 2018
Home / شہر کی خبریں / آج بھی عام تعطیل کا اعلان

آج بھی عام تعطیل کا اعلان

حیدرآباد 19 اگسٹ (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے آج ریاست تلنگانہ میں انجام پائے ہمہ مقصدی گھر گھر سروے پروگرام کو پیش نظر رکھتے ہوئے 20 اگسٹ کو بھی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ قبل ازیں حکومت نے گھر گھر سروے پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے شمار کنندوں و دیگر عملہ کیلئے ہی 20 اگسٹ کو تعطیل دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن چیف منسٹر پیشی کے ذرائع کے مطابق حکومت نے بعدازاں 20 اگسٹ عام تعطیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT