Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / آر جی آئی اے ڈومیسٹک ٹرمنل کے نام کی تبدیلی کی مذمت

آر جی آئی اے ڈومیسٹک ٹرمنل کے نام کی تبدیلی کی مذمت

حیدرآباد 23 نومبر (پریس نوٹ) تلنگانہ پرجا سمیتی نے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کے ڈومیسٹک ٹرمنل کو این ٹی آر کے نام سے موسوم کرنے مرکز کے فیصلہ کی سخت مذمت کی۔ سمیتی کے کارگذار صدر این کشور نے ایک پریس نوٹ میں کہاکہ وزارت شہری ہوا بازی کی جانب سے اس سلسلہ میں جاری کی گئی ہدایت تلنگانہ عوام کی توہین اور ان کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔

TOPPOPULARRECENT