Wednesday , January 17 2018
Home / ہندوستان / آر ٹی آئی کی درخواست کے عدم جواب پر سونیا کو سمن

آر ٹی آئی کی درخواست کے عدم جواب پر سونیا کو سمن

نئی دہلی۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ مرکزی کمیشن برائے اطلاعات نے صدر کانگریس سونیا گاندھی کو ایک اور نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے کہ ان کی پارٹی نے کمیٹی کے ہدایات کی تعمیل کرتے ہوئے آر ٹی آئی کے تحت سوالات کا جواب داخل کیوں نہیں کیا؟

نئی دہلی۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ مرکزی کمیشن برائے اطلاعات نے صدر کانگریس سونیا گاندھی کو ایک اور نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے کہ ان کی پارٹی نے کمیٹی کے ہدایات کی تعمیل کرتے ہوئے آر ٹی آئی کے تحت سوالات کا جواب داخل کیوں نہیں کیا؟ سی آئی سی کے اجلاس کاملہ میں کانگریس اور دیگر پانچ قومی پارٹیوں بی جے پی، سی پی آئی، سی پی آئی ایم، این سی پی اور بی ایس پی کو آر ٹی آئی قانون کے تحت سرکاری عہدیداروں کو جوابدہ قرار دیا تھا، لیکن ان پارٹیوں میں سے کسی نے بھی سوالات کے جواب دینے کا کوئی نظام قائم نہیں کیا اور نہ قانون میں ترمیم یا اس کو چیلنج کرتے ہوئے ہائی کورٹ میں کوئی اپیل داخل کی۔

TOPPOPULARRECENT