Tuesday , December 11 2018

آسٹریلیا: کیرنز میں ماں سمیت آٹھ بچوں کا قتل

ملبورن ۔ 19ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کے ایک شہر میں 8 بچوں کی لاشیں ملی ہیں جنھیں چاقو سے مار کرہلاک کیا گیا۔پولیس کے مطابق کیرنس شہر میں یہ واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ہی گھر سے 8 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی عمریں 18 ماہ سے 15 سال تک کی ہیں۔ ایک خاتون بھی زخمی حالت میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان بچوں کو چاقوؤں کے وار سے ہلاک کیا گ

ملبورن ۔ 19ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کے ایک شہر میں 8 بچوں کی لاشیں ملی ہیں جنھیں چاقو سے مار کرہلاک کیا گیا۔پولیس کے مطابق کیرنس شہر میں یہ واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ہی گھر سے 8 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی عمریں 18 ماہ سے 15 سال تک کی ہیں۔ ایک خاتون بھی زخمی حالت میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان بچوں کو چاقوؤں کے وار سے ہلاک کیا گیا۔پولیس نے چاقو حملے کی تصدیق نہیں کی ہے تاہم کیرنس جاسوسوں نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT