Friday , January 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / آسٹریلین اوپن کا سونی سکس پر ٹیلی کاسٹ

آسٹریلین اوپن کا سونی سکس پر ٹیلی کاسٹ

ملبورن ۔ 13؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سیزن 2015 کے پہلے گرانڈ سلام آسٹریلین اوپن کا 19 ؍ جنوری کو آغاز ہو رہا ہے اور ہندوستانی شائقین اس دلچسپ ٹورنمنٹ کے مقابلوں کا راست مشاہدہ ’’سونی سکس‘‘ پر کرسکتے ہیں جیسا کہ سونی سکس2015 تا 2019 اس ٹورنمنٹ کے مقابلوں کی ہندوستان میں نشریات کے حقوق حاصل کر لئے ہیں ۔ سونی سکس نے چمپینس ٹینس لیگ جو کہ نوم

ملبورن ۔ 13؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سیزن 2015 کے پہلے گرانڈ سلام آسٹریلین اوپن کا 19 ؍ جنوری کو آغاز ہو رہا ہے اور ہندوستانی شائقین اس دلچسپ ٹورنمنٹ کے مقابلوں کا راست مشاہدہ ’’سونی سکس‘‘ پر کرسکتے ہیں جیسا کہ سونی سکس2015 تا 2019 اس ٹورنمنٹ کے مقابلوں کی ہندوستان میں نشریات کے حقوق حاصل کر لئے ہیں ۔ سونی سکس نے چمپینس ٹینس لیگ جو کہ نومبر 2014 میں کھیلا گیا تھا اس ٹورنمنٹ کے مقابلوں کے علاوہ اے ٹی پی ٹینس مقابلے بھی نشر کئے تھے ۔ یاد رہے آسٹریلین اوپن سیزن کا پہلا گرانڈ سلام ہے جس میں مرد ‘ خاتون سنگلز زمرے کے علاوہ ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز زمرے میں بھی مقابلے ہوتے ہیں ۔ سوئٹزر لینڈ کے واورینکا اپنے خطاب کا دفاع کریں گی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT