Saturday , December 15 2018

آمنگل میں دوپہر کے کھانے کی اسکیم کا جائزہ

آمنگل 19 سپٹمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ماڈگل براہمنن پلی موضع کے ہائی اسکول کا دورہ کرتے ہوئے ایم پی پی جئے پال نائک نے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ دوپہر کے کھانے کی اسکیم کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اُنھوں نے طلباء و طالبات کو غذا فراہم کرنے والی ایجنسی کو مشورہ دیا کہ وہ حکومت کی جانب سے مقررہ خوراک فراہم کریں۔ دریں اثناء انھیں انتب

آمنگل 19 سپٹمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ماڈگل براہمنن پلی موضع کے ہائی اسکول کا دورہ کرتے ہوئے ایم پی پی جئے پال نائک نے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ دوپہر کے کھانے کی اسکیم کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اُنھوں نے طلباء و طالبات کو غذا فراہم کرنے والی ایجنسی کو مشورہ دیا کہ وہ حکومت کی جانب سے مقررہ خوراک فراہم کریں۔ دریں اثناء انھیں انتباہ دیا کہ فراہم کردہ غذائی پیاک میں اونچ نیچ ہوئی تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور ایجنسی کو برخاست کیا جائے گا۔ اِس موقع پر ایم پی ڈی او پراوین کمار اور دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT