Thursday , December 14 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھراپردیش اور تلنگانہ میں خشک موسم

آندھراپردیش اور تلنگانہ میں خشک موسم

حیدرآباد 9 اگسٹ (سیاست نیوز) آندھراپردیش اور تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں حالیہ عرصہ کے دوران معمول سے زیادہ بارش کے بعد تقریباً ایک ہفتہ سے موسم خشک رہا اور بہت کم مقامات سے بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تاہم محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران دونوں ریاستوں کے چند مقامات پر اوسط یا موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ حیدرآباد میں بھی مطلع عام طور پر صاف رہا ۔

TOPPOPULARRECENT