Wednesday , January 23 2019

آندھراپردیش میں لاء اینڈ آرڈر صورتحال کا جائزہ

وجئے واڑہ 25 اکٹوبر (پی ٹی آئی) چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرابابو نائیڈو نے ریاست میں لاء اینڈ آرڈر صورتحال کا جائزہ لیا۔ پولیس کے سینئر عہدیداروں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے سب انسپکٹرس سطح کے عہدیداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ان عہدیداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 31 مارچ 2016 ء تک اپنی رپورٹ پیش کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT