Friday , September 21 2018
Home / شہر کی خبریں / آندھراپردیش کابینہ کا کل اجلاس

آندھراپردیش کابینہ کا کل اجلاس

حیدرآباد 28 اکٹوبر (آئی این این) آندھراپردیش مجلس وزراء کا اجلاس 30 اکٹوبر کو 10 بجے دن منعقد ہوگا جس میں مختلف اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو کی صدارت میں یہ اجلاس آندھراپردیش سکریٹریٹ کے ایل بلاک میں منعقد ہوگا۔ واضح رہے کہ اِس سال 8 جون کو تلگودیشم حکومت کے قیام کے بعد سکریٹریٹ میں ریاستی کابینہ کا یہ پہلا اجلاس منعقد ہورہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT