Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / آٹو ڈرائیورس کیلئے طبی سہولتیں

آٹو ڈرائیورس کیلئے طبی سہولتیں

حیدرآباد 13 مارچ (سیاست نیوز) حیدرآباد و سکندرآباد میں پہلی مرتبہ آٹو رکشا ڈرائیورس کو ای ایس آئی سی ہاسپٹلس میں طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ اس کا آغاز یکم اپریل 2016 ء سے کیا جائے گا۔ لیبر و روزگار کے مرکزی مملکتی وزیر بنڈارو دتاتریہ نے یہ بات بتائی۔ انھوں نے کہاکہ غیر منظم شعبہ کے مزید ورکرز بشمول کنسٹرکشن ورکرز ڈومیسٹک ورکرز مڈ ڈے میل ورکرز کو مستقبل قریب میں سوشل سکیوریٹی سسٹم کے تحت لایا جائے گا۔ مرکزی وزیر نے اعادہ کیاکہ حکومت ای ایس آئی سی صنعت نگر میں میڈیکل کالج کے قیام میں مدد فراہم کرے گی۔ اس کالج میں 40 فیصد سیٹیں لیبرس کے بچوں کے لئے محفوظ ہوں گی۔

TOPPOPULARRECENT