Thursday , June 21 2018
Home / دنیا / آٹھ لاکھ روہنگیا مسلمان بے گھر

آٹھ لاکھ روہنگیا مسلمان بے گھر

اقوام متحدہ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے خصوصی قاصد برائے میانمار نے اپنی رپورٹ میانمار کے مسلمانوں کی حالت زار کے بارے میں عالمی ادارہ کو پیش کی ہے جس کے بموجب نسلی فسادات کی وجہ سے 8 لاکھ روہنگیا مسلمان بے گھر اور بے سہارا ہوچکے ہیں۔ اِن میں سے کچھ پڑوسی ملک چین اور دیگر متصلہ ممالک میں پناہ گزینوں کی زندگی گزار رہے ہیں۔ حا

اقوام متحدہ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے خصوصی قاصد برائے میانمار نے اپنی رپورٹ میانمار کے مسلمانوں کی حالت زار کے بارے میں عالمی ادارہ کو پیش کی ہے جس کے بموجب نسلی فسادات کی وجہ سے 8 لاکھ روہنگیا مسلمان بے گھر اور بے سہارا ہوچکے ہیں۔ اِن میں سے کچھ پڑوسی ملک چین اور دیگر متصلہ ممالک میں پناہ گزینوں کی زندگی گزار رہے ہیں۔ حالانکہ میانمار میں فوجی حکومت ختم ہوچکی ہے لیکن وہی وزراء انتخابات کے ذریعہ برسر اقتدار آئے ہیں جو فوجی حکومت میں شامل تھے۔

TOPPOPULARRECENT