Friday , November 17 2017
Home / Top Stories / اٹلی میں سیلاب کی تباہ کاریاں 5 ہلاک ، سڑکیں جھیل میں تبدیل

اٹلی میں سیلاب کی تباہ کاریاں 5 ہلاک ، سڑکیں جھیل میں تبدیل

روم ۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اٹلی میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی جس میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ شہر لیورنو میں سیلاب کی زیادہ تباہ کاریاں ہوئیں۔ یہاں ایک ہی خاندان کے 4 ارکان کی موت ہوئی۔شہر کی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور یہ جھیل کا منظر پیش کررہی ہیں جبکہ کئی کاریں پانی کی زد میں آکر بہہ گئیں۔ ایک اور ہلاکت تودے گرنے کے سبب ہوئی جبکہ تین افراد لاپتہ ہیں۔ شہر میں جملہ 40 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT