Saturday , January 20 2018
Home / دنیا / اٹلی میں شدید بارش ، عوام کو مشکل

اٹلی میں شدید بارش ، عوام کو مشکل

روم ۔ 2 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اٹلی میں شدید بارشوں کے بعد گلیوں اور سڑکوں میں جمع ہونے والے پانی کو نکالنے کا کام جاری ہے۔گزشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں کے باعث دارالحکومت روم کے شمالی علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہوگیا۔ تقریبا 200 گھر اور دیگر تعمیرات زیرآب آگئے تھے۔ بچاؤ کارکن اور شہری پانی کے اخراج کا کام کررہے ہیں۔ دریائے ٹائبر م

روم ۔ 2 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اٹلی میں شدید بارشوں کے بعد گلیوں اور سڑکوں میں جمع ہونے والے پانی کو نکالنے کا کام جاری ہے۔گزشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں کے باعث دارالحکومت روم کے شمالی علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہوگیا۔ تقریبا 200 گھر اور دیگر تعمیرات زیرآب آگئے تھے۔ بچاؤ کارکن اور شہری پانی کے اخراج کا کام کررہے ہیں۔ دریائے ٹائبر میں بھی پانی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی تھی، لوگوں نے گھروں کو پانی سے بچانے کے لئے ریت کے تھیلوں سے حفاظتی بند باندھ لیے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT