Wednesday , January 24 2018
Home / دنیا / اٹلی میں 18 مشتبہ انتہا پسندوں کی گرفتاری ممکن

اٹلی میں 18 مشتبہ انتہا پسندوں کی گرفتاری ممکن

میلان 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) اٹلی کی پولیس نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ 18 مشتبہ اسلامی انتہا پسندوں کو گرفتار کیا جائے گا جن میں اسامہ بن لادن کے دو باڈی گارڈس بھی شامل ہیں جنہوں نے پاکستان میں حملہ کرتے ہوئے حکومت کا تختہ پلٹنے کی کوشش کی تھی۔ دریں اثناء سارڈینیا میں انسداد دہشت گردی پولیس نے بتایا کہ کچھ مشتبہ افراد پاکستان

میلان 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) اٹلی کی پولیس نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ 18 مشتبہ اسلامی انتہا پسندوں کو گرفتار کیا جائے گا جن میں اسامہ بن لادن کے دو باڈی گارڈس بھی شامل ہیں جنہوں نے پاکستان میں حملہ کرتے ہوئے حکومت کا تختہ پلٹنے کی کوشش کی تھی۔ دریں اثناء سارڈینیا میں انسداد دہشت گردی پولیس نے بتایا کہ کچھ مشتبہ افراد پاکستان میں تشدد برپا کرنے میں ملوث ہیں جس میں اکٹوبر 2009 میں پشاور کی ایک مارکٹ میں کیا گیا دھماکہ بھی شامل ہے جس میں زائد از 100 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔یاد رہے کہ اسامہ بن لادن کو پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں امریکی فوج کے خصوصی آپریشن میں ہلاک کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT