Thursday , December 13 2018

اپل اور ناچارم میں دو لڑکیوں کی خودکشی

حیدرآباد 23 مئی (سیاست نیوز) سائبر آباد کے علاقہ اپل اور ناچارم حدود میں دو لڑکیوں نے خودکشی کرلی ۔ ایک نے امتحان میں ناکامی اور دوسری نے خرابی صحت سے دلبرداشتہ ہوکر انتہائی اقدام کیا ۔ اپل پولیس کے مطابق 23 سالہ ایم دیویہ جو رمنتا پور کے ساکن سرینواس کی بیٹی تھی، طالبہ بتائی گئی ہے ۔ اس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ دیویہ امتحان

حیدرآباد 23 مئی (سیاست نیوز) سائبر آباد کے علاقہ اپل اور ناچارم حدود میں دو لڑکیوں نے خودکشی کرلی ۔ ایک نے امتحان میں ناکامی اور دوسری نے خرابی صحت سے دلبرداشتہ ہوکر انتہائی اقدام کیا ۔ اپل پولیس کے مطابق 23 سالہ ایم دیویہ جو رمنتا پور کے ساکن سرینواس کی بیٹی تھی، طالبہ بتائی گئی ہے ۔ اس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ دیویہ امتحان میںناکام ہوگئی تھی۔ ناچارم پولیس کے مطابق 17 سالہ بھوانی جو ملا پور علاقہ کے ساکن روی کی بیٹی تھی۔ خانگی ملازمہ تھی اس نے 17 مئی کے دن نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا جوکل رات علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT