Thursday , April 19 2018
Home / سیاسیات / اپوزیشن قائدین کی راجیہ سبھا صدرنشین اور لوک سبھا اسپیکر

اپوزیشن قائدین کی راجیہ سبھا صدرنشین اور لوک سبھا اسپیکر

سے ملاقات ، اہم مسائل پر بحث کا مطالبہ
نئی دہلی۔ 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کی کارروائی میں مسلسل خلل اندازی کے دوران 12 اپوزیشن پارٹیوں کے قائدین نے اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن اور صدرنشین راجیہ سبھا وینکیا نائیڈو سے ملاقات کرکے اہم مسائل جیسے ایس سی ؍ ایس ٹی قانون اور پی ایم بی بینک فراڈ ،سی بی ایس ای سوال نامہ افشاء اور کاویری آبی تنازعہ پر مباحث کے انعقاد کا مطالبہ کیا۔ وفد میں کانگریس ، بی ایس پی ، ایس پی ، ڈی ایم کے ، این سی پی ، ٹی ایم سی اور بائیں بازو کی پارٹیاں شامل تھیں۔

TOPPOPULARRECENT