Saturday , January 20 2018
Home / دنیا / اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کے خلاف مقدمہ کی سماعت 24نومبر تک مؤخر

اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کے خلاف مقدمہ کی سماعت 24نومبر تک مؤخر

ڈھاکہ ۔9نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کو مزید مہلت دیتے ہوئے کیونکہ ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کو 24نومبر تک مؤخر کردیا ہے ۔ ان کے خلاف دو رشوت ستانی کے الزامات ہیں ۔ گواہوں کے بیانات کی سماعت کیلئے نئی تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔ ڈھاکہ کے تھرڈ میٹرو پولیٹن سیشن جج واسو دیو رائے نے یہ

ڈھاکہ ۔9نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کو مزید مہلت دیتے ہوئے کیونکہ ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کو 24نومبر تک مؤخر کردیا ہے ۔ ان کے خلاف دو رشوت ستانی کے الزامات ہیں ۔ گواہوں کے بیانات کی سماعت کیلئے نئی تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔ ڈھاکہ کے تھرڈ میٹرو پولیٹن سیشن جج واسو دیو رائے نے یہ نئی تاریخ مقررکی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT