Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / اپولو انسٹیٹیوٹ کو ایم بی بی ایس کی اجازت

اپولو انسٹیٹیوٹ کو ایم بی بی ایس کی اجازت

حیدرآباد۔ 8 جون (سیاست نیوز)مرکزی حکومت نے میڈیکل کونسل آف انڈیا کیساتھ مشاورت کے بعد اپولو انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس اینڈ ریسرچ کے طلبہ کو بیچلر آف میڈیسن اینڈ بیچلر آف سرجری (ایم بی بی ایس) میں داخلے کی اجازت دی ہے اور اسے مسلمہ حیثیت دی گئی ہے۔ آئندہ پانچ سال کیلئے ہر سال 100 طلبہ کو داخلے دیئے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT