Friday , October 19 2018
Home / شہر کی خبریں / اپولو ہاسپٹلس میں ٹیومر نکالنے روبوٹ اسسٹیڈ سرجری انجام دی گئی

اپولو ہاسپٹلس میں ٹیومر نکالنے روبوٹ اسسٹیڈ سرجری انجام دی گئی

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : اپولو ہاسپٹلس کے سرجنس نے ایک پیچیدہ روبوٹ اسسٹیڈ سرجری انجام دیتے ہوئے ایک 30 سالہ مریض بی راجو نائیک کے پیٹ سے ایک ٹیومر کو نکالا ۔ اپولو کینسر انسٹی ٹیوٹ کے سرجنس نے سینئیر سرجیکل آنکولوجسٹس ڈاکٹر ہیمنت اودیا راجو اور ڈاکٹر چنابابو سنکاولی کی قیادت میں یہ پروسیجر انجام دیتے ہوئے ٹیومر کو نکالا جسے Aortocaval Paragan Glionoma کہا جاتا ہے ۔ اس ہاسپٹل کے عہدیداروں نے کہا کہ یہ دونوں تلگو ریاستوں میں پہلی مرتبہ ہے کہ اس طرح کے ٹیومر کو نکالنے کے لیے روبوٹ اسسٹیڈ سرجری انجام دی گئی ۔۔

TOPPOPULARRECENT