Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / اپوگوڑہ ، للیتا باغ ، چندرائن گٹہ علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

اپوگوڑہ ، للیتا باغ ، چندرائن گٹہ علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 6 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر برقی چارمینار کے بموجب فیڈر کے مرمتی کام کے باعث 7 دسمبر کو صبح 9 تا 12 بجے دن اروندتی کالونی ، اپوگوڑہ ، للیتا باغ ، امبیکا نگر ، شیواجی نگر ، کیشو گیری ، کمہارواڑی ، چندرائن گٹہ پی ایس ، داس اسکول وغیرہ علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔ اے ڈی ای آسمان گڑھ کے بموجب آج صبح 9 تا ایک بجے دن بومنا برادرس ، آر ایس برادرس ، جے سی برادرس ، دلسکھ نگر ، آندھرا بنک ، راجیو چوک ، دلسکھ نگر مین روڈ ، صبح 9 تا 11 بجے دن ، جیانگر ، سرسوتی نگر ، سنگارینی کالونی ، گرین پارک کالونی ، سرور نگر مین روڈ ، وشنو نگر ، آدرش نگر ، 10 تا 12 بجے دن کرن باغ ، جی اے پارک ، جی اے کالونی ، نیو رائل اسکول ، سرینواس کمیونٹی ہال ، سرور نگر ٹینک روڈ ، 11 تا 12 بجے دن اکبر باغ ، آریہ سماج ، فائر اسٹیشن ، دلکشا فنکشن ہال ، مسجد امیر فاطمہ ، درگاہ حضرت اجالے شاہ ، وشنو اپارٹمنٹس ، 10 تا 2 بجے دن اویسی نگر ، معین باغ ، فتح شاہ نگر ، 12 بجے دن تا 5 بجے شام وجئے نگر ، شنکر نگر ، پدما نگر ، ریس کورس روڈ ، اجنتا کالونی ، ملک پیٹ مٹن مارکٹ ، امبیڈکر نگر ، پی ٹی سی آفس ، انا پورنا اپارٹمنٹس وغیرہ علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT