Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / اپو گوڑہ حلقہ سے کانگریس امیدوار

اپو گوڑہ حلقہ سے کانگریس امیدوار

حیدرآباد 17 جنوری (پریس نوٹ) بلدی ڈیویژن اپو گوڑہ 44 سے جناب سلطان مرزا نے کانگریس آئی کے امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر مرزا علیم بیگ، محمد ریاض، محمد فہد کے علاوہ سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی۔ دردانہ ہوٹل کندیکل گیٹ سے ریالی نکالی گئی۔ جگہ جگہ خیرمقدم کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT