Saturday , February 23 2019

اچانک لاپتہ شخص کی نعش تالاب سے دستیاب

حیدرآباد 9 اکٹوبر (سیاست نیوز) جگت گیری گٹہ پولیس نے پراسرار طور پر لاپتہ شخص کی نعش کو مقامی تالاب سے دستیاب کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 65 سالہ محمد رفیع 7 اکٹوبر سے یہ شخص اچانک لاپتہ ہوگیا تھا اور گھر واپس نہیں پہونچا تھا۔ مقامی عوام کی اطلاع پر پولیس نے این ٹی آر نگر تالاب سے نعش کو دستیاب کرلیا جس کی شناخت رفیع کی حیثیت سے کرلی گئی۔ جگت گیری گٹہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT