Saturday , November 25 2017
Home / Top Stories / اڈوانی نے کی مودی حکومت کی ستائش!

اڈوانی نے کی مودی حکومت کی ستائش!

ہردوار ، 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سینئر بی جے پی لیڈر ایل کے اڈونی نے آج بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کی دو سالہ کارگزاری کو سراہا اور کہا کہ یہ عوام کی توقع سے کہیں بڑھ گئی ہے۔ انھوں نے یہاں میڈیا والوں سے گفتگو میں مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے بارے میں کہا کہ مودی حکومت کی دو سالہ حکمرانی توقع سے بڑھ کر ہے۔ سابق نائب وزیراعظم نے رشی کیش جاتے ہوئے ہردوار میں مختصر توقف کیا۔

TOPPOPULARRECENT