Wednesday , January 17 2018
Home / ہندوستان / اڈیشہ ۔ آندھرا پردیش سڑک رابطہ بحال

اڈیشہ ۔ آندھرا پردیش سڑک رابطہ بحال

کوراپٹ۔ 14 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) اڈیشہ کے شہر کوراپٹ اور آندھرا پردیش کے درمیان سڑک رابطہ جو قومی شاہراہ نمبر 26 کے طوفان ہدہد کی وجہ سے درختوں کے جڑ سے اکھڑ کر سڑک پر گرجانے کی بناء پر مسدود ہوگیا تھا ، آج بحال کردیا گیا۔ کل سے گرے ہوئے درختوں اور ملبوں کی صفائی کا کام شروع کیا گیا تھا۔ ضلع کلکٹر کے بموجب آج اس کی تکمیل ہوگئی۔

TOPPOPULARRECENT