Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / اژدھے کی موجودگی سے سنسنی

اژدھے کی موجودگی سے سنسنی

حیدرآباد 27نومبر (سیاست ڈاٹ کام) آندھراپردیش کی وجئے واڑہ کالیشورم مارکٹ میں اژدھے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی ۔12فٹ کے اس اژدھے کو دیکھنے کے لئے عوام کی کثیر تعداد مارکٹ کے قریب دیکھی گئی جبکہ کئی افراد اس کو دیکھ کر خوفزدہ ہوگئے ۔بعض نوجوانوں نے ہمت کرکے اس اژدھے کو پکڑا اور بعد ازاں ہلاک کردیا گیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT