Sunday , November 19 2017
Home / سیاسیات / اکثریت کے حصول پر ترنمول ‘ سی پی ایم دعوے

اکثریت کے حصول پر ترنمول ‘ سی پی ایم دعوے

کولکتہ 25 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ابھی جبکہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں دو مراحل کی پولنگ باقی ہے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے دعوی کیا ہے کہ ان کی پارٹی نے ابھی تک اکثریت حاصل کرلی ہے ۔ اس دوران سی پی ایم کے ریاستی سکریٹری سورجئے کانتا مصرا نے یہ ادعا کیا ہے کہ سی پی ایم ۔ کانگریس اتحاد کو ریاست میں 200 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوگی ۔ ممتابنرجی نے آج کہا کہ آج چوتھے راونڈ کی پولنگ کے بعد ہی ہم نے اسمبلی میں قطعی اکثریتی نشانہ کو پار کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT