Saturday , August 18 2018
Home / ہندوستان / اکیسویں صدی میں نوجوانوں پر یقین ضروری : آر ایس ایس

اکیسویں صدی میں نوجوانوں پر یقین ضروری : آر ایس ایس

پاناجی 17 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اکیسویں صدی کی قیادت کو چاہئے کہ وہ نوجوان اور تخلیق پسند ذہنوں میں یقین رکھے جو ملک اور دنیا کے مسائل کو حل کرسکتے ہیں۔ اکھیل بھارتیہ سہا ۔ بودھک پرمکھ ( آر ایس ایس انٹلکچول ٹریننگ ) نے یہ بات کہی ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو ایک نئی قیادت کی ضرورت ہے جو دنیا کو درپیش چیلنجس سے نمٹنے نصاب کتب سے آگے بڑھ کر سوچ سکے ۔ قیادت کو چاہئے کہ وہ نوجوان اور اختراعی ذہن رکھنے والوں میں یقین رکھے ۔

TOPPOPULARRECENT